September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انسانوں کے لئے غیر محفوظ ملک بھارت اب حساس ڈیٹا کیلئے بھی غیر محفوظ بن گیا

Screenshot_2026-07-18_134508.272
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انسانوں کے لئے غیر محفوظ ملک بھارت اب حساس ڈیٹا کیلئے بھی غیر محفوظ بن گیا
بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کوڈن کولم سے متعلق حساس دستاویزات مبینہ طور پر ڈارک ویب پر سامنے آ گئی ہیں
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رینسم ویئر گروپ World Leaks نے تقریباً 19 ہزار فائلیں جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں منصوبے کے نقشے، انجینئرنگ ڈرائنگز، سپلائرز کی معلومات اور دیگر تکنیکی دستاویزات شامل ہونے کا کہا جا رہا ہے
واضع رہے کہ ماضی میں بھی بھارت کا حساس ڈیٹا کئی بار چوری ہو چکا کے

انتہاء پسند مودی سرکار اس ہولناک سیکیورٹی ناکامی پر پردہ ڈال رہی ہے تاہم کنٹرول روم کے نقشے اور وینٹیلیشن سسٹم یقینی طور پر لیک ہو گئے ہیں جس سے عالمی دہشت گردی کو ہوا مل سکتی ہے
خدشہ ہے کہ عالمی دہشت گرد جماعتیں بھارت کا ڈیٹا چوری کر سکتی ہیں جس سے دنیا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
بھارت انسانوں کیساتھ ساتھ ڈیٹا سیکیورٹی کیلئے بھی دنیا کا سب سے غیر محفوظ ترین ملک بن چکا ہے
#قصوریات

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0