November 18, 2026

پنجاب کے دریا ابلنے کو تیار۔۔ بپھری لہریں آبادیوں کی طرف بڑھنے کا خدشہ

Screenshot_2026-07-18_134508.272

پنجاب کے دریا ابلنے کو تیار۔۔ بپھری لہریں آبادیوں کی طرف بڑھنے کا خدشہ
دریائے راوی،چناب اور جہلم میں سیلاب کا الرٹ۔۔اگلے 5 دن انتہائی خطرناک قرار
پانی کے بڑے ریلوں کی آمد ہوسکتی ہے۔۔ انتظامیہ چوکس، ہنگامی اقدامات شروع
اربن فلڈنگ کی وارننگ کے بعد ہنگامی حالت نافذ۔
مون سون کا طاقت ور سپیل۔ 24 جولائی تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی