جیکب آباد( رپورٹ: اے جی بلوچ) اتحاد اہلسنت سنی تحریک و تنظیمات اہلسنت کا تنظیمی ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا پاک افواج کے شہدا کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور پاک افواج اور پاکستان زندآباد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
چیئرمین اتحاد اہلسنت اعجاز علی شاہ بخاری کی قیادت میں منعقدہ مشترکہ اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شہداء کے خلاف بیان دینے پر ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے اہل خانہ کی دل آزاری کرنے والوں کو معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ 13 آگسٹ کو سالانہ عظیم الشان پاکستان زندآباد ریلی نکالی جائے گی اور مرکزی درگاہ عبدالنبی شاہ پر پرچم کشائی بھی کی جائے گی رہنماؤں نے پاک شہداء کے خلاف بیان پر مذمتی قرارداد بھی منظور کی رہنماؤں نے پاک افواج کے ساتھ ہر وقت شانہ بشانہ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کا عہد کیا اور پاکستان پاک افواج زندآباد کے نعرے لگائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]