نورپورتھل (خصوصی رپورٹ ) صدر نور پورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان ،صحافیوں ایم نوردین راجہ
نورپورتھل (خصوصی رپورٹ ) صدر نور پورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان ،صحافیوں ایم نوردین راجہ نور الہی عاطف، ملک غلام جیلانی وڈھل، ابرارالحق، ملک حا جی شوکت حیات کھارا ،ملک ضیغم عباس بگھور ،تصورعباس بھٹی اور محمد نسیم نے پی ای ٹی حافظ فہیم الرحمان کو محکمہ تعلیم ضلع خوشاب کی طرف سے حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔