14

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب علی حسین نے میڈیا کو بتایا ہےکہ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب علی حسین نے میڈیا کو بتایا ہےکہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو آج دن 3 بجکر 16 منٹ پر ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ نزد شہیداں والا موڑ کٹھہ پہاڑی پر بریک فیل ہونے کے سبب پشاور سے سرگودھا جانے والی مسافر کوسٹر پہاڑی سے جا ٹکرائی جس میں 12 سالہ حزیفہ ساکن سرگودھا ، 25 سالہ عرفان حیدر ساکن ہڈالی اور 55 سالہ فیاض ساکن چینجی تلہ گنگ شامل ہیں. ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو کے مطابق حادثہ میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو ٹیم نے متاثرین کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہاسپٹل جوہرآباد کیمپس منتقل کر دیا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں