لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے چیئرمین الحاج زبیر احمد انصاری عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن عزیز واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنے والوں میں ان کی انصاری برادری کے راہنما حاجی مظفر طاہر انصاری ، ڈاکڑ مصطفے انصاری ، میاں عابد انصاری ، عمران انصاری ، سعید انصاری ، حافظ مجیب انصاری ، عباد انصاری، حکیم جاوید انصاری اور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے عہدیداران واراکین شامل تھے۔ اس موقع پر الحاج زبیر احمد انصاری کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی گئی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]