🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 17 جولائی 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ
🚨 (2) اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گی، وفاقی وزیر پیٹرولیم
🚨 (3) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین، سیاسی جماعتوں کی فیصلے پر شدید تنقید، حکومت نااہل قرار
🚨 (4) پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کردی، ہڑتال کی دھمکی
🚨 (5) عام آدمی کا بجٹ تلپٹ ہوجائے گا اور اس سے بے روزگاری و بے یقینی میں اضافہ ہوگا، پیپلزپارٹی کی تنقید
🚨 (6) یہ حکومت کا روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ ہے، حافظ نعیم الرحمن
🚨 (7) پاکستان نے خطے میں امن کیلئے اہم کردار اداکیا، مصالحتی عمل میں فیلڈ مارشل کی انتھک کوششیں تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: وزیراعظم شہباز شریف
🚨 (8) بحرین، کویت اور دوحہ میں ایر_انی میزائل اور ڈرون حملے، آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر ہوگئی
🚨 (9) خلیجِ عدن میں مسلح افراد نے کیمیکل ٹینکر پر قبضہ کر لیا، بحری سلامتی پر نئے خدشات
🚨 (10) ایر_ان کے کویت میں متعدد مقامات پر حملے، بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی تصدیق
🚨 (11) برطانیہ میں ایر_انی انٹیلیجنس کیلئے جاسوسی کے الزام پر بڑا ایکشن، 39 سالہ شخص گرفتار
🚨 (12) آبنائے ہرمز کا بحران عالمی توانائی کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی
🚨 (13) امریکی حملوں میں 38 افراد جاں بحق، 400 سے زائد زخمی ہوئے، ایر_انی وزارت صحت
🚨 (14) پاسـداران انـقـلاب کا عمان میں جدید ترین امریکی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (15) ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا نکلا؟ ایر_ان نے امریکی خاتون قیدی کی رہائی کی خبر مسترد کر دی
🚨 (16) ایر_ان نے حوثیوں کو باب المندب بند کرنے کیلئے تیار رہنے کا کہہ دیا، برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز
🚨 (17) جے ڈی وینس نے ایر_ان مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
🚨 (18) جوابی کارروائی میں ایر_ان کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
🚨 (19) امریکا کے ایر_ان پر مسلسل چھٹے روز بھی حملے، مختلف شہروں میں دھماکوں اور ہلاکتوں کی اطلاعات
🚨 (20) امریکی فوج کا ایر_ان پر حملوں کی نئی لہر شروع کرنے کا اعلان
🚨 (21) کراچی پورٹ کا ایک اور اعزاز، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں
🚨 (22) رشتہ نہ ہونے کی رنجش، لڑکی پر تیزاب پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، ملزم گرفتار
🚨 (23) 200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک نے افواہیں مسترد کردیں
🚨 (24) اس را_ئیل کا غ_ز_ہ میں جنازے پر حملہ؛ 9 سوگوار شہیـد، 20 زخمی؛ ح_م_ا_س کی شدید مذمت
🚨 (25) امریکا کھلی جارحیت پر اتر آیا؛ چابہار واچ ٹاور اور پُل تباہ؛ 8 ایر_انی جاں بحق
🚨 (26) ایر_ان کا عمان میں امریکی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (27) امریکی حملوں کے جواب میں ایر_ان کی جوابی کارروائی، بحرین میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور جاسوس طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (28) قطر پر میزائل حملے کو ناکام بنا دیا گیا: قطری وزارت دفاع کا بیان
🚨 (29) پاسـداران انـقـلاب کا شام میں امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے، متعدد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
🚨 (30) چین، پاکستان کا امریکا اور ایر_ان کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور
🚨 (31) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ
🚨 (32) ٹرمپ کا وفادار وائٹ ہاؤس ملازم پکڑا گیا؛ تقاریر چُرا کر شرطیں لگاتا اور لاکھوں کماتا
🚨 (33) کینیڈا کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے ڈاکٹروں کیلئے مستقل شہریت و پرکشش مراعات کی پیشکش
🚨 (34) سندھ کی ثقافت نیویارک پہنچ گئی، ’اوڈیسی‘ کے پریمیئر پر کرسٹوفر نولان کی اجرک والی ٹائی وائرل
🚨 (35) برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی
🚨 (36) کے پی حکومت کا مدارس کے ایک ہزار پوزیشن ہولڈر طلبہ اور اقلیتی برادری کے 500 پوزیشن ہولڈر طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا فیصلہ
🚨 (37) تنخواہیں نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے ملازمین نے کچرا سڑک پر پھینک کر ریڑھیاں، ٹرالیاں اور رکشے کھڑے کر کے بتی چوک بند کر دیا
🚨 (38) اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حق میں بول پڑے
🚨 (39) ڈاکٹر آکاش کے قاتل بینکوں کے باہر رقم چھیننے اور لوٹ مار میں ملوث ہیں، دوران تفتیش انکشاف
🚨 (40) وزیراعظم آزاد کشمیر کا قافلہ حادثے کا شکار، پولیس اہلکار جاں بحق
🚨 (41) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی
🚨 (42) سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
🚨 (43) پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان فارما کے شعبے میں 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے
🚨 (44) لاہور؛ گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، والد زیر حراست، واقعے پر علاقے میں کہرام مچ گیا
🚨 (45) ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ہے کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دے، بلاول بھٹو
🚨 (46) پاکستان اور چین کا امیگریشن عمل کو تیز ترین بنانے کیلیے جلد از جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ
🚨 (47) ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے سائبر، انفارمیشن سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت
🚨 (48) مولانا فضل الرحمان کے نامکمل جملے پر طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا، جرات ہے تو پرچہ دیں، جے یو آئی
🚨 (49) بیرون ملک پرکشش ملازمت کا لالچ؛ پاکستان میں جرائم پیشہ عناصر اور انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک فعال
🚨 (50) پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
🚨 (51) امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور بند کردیا گیا
🚨 (52) ملک کے بیشتر علاقوں میں 19 جولائی سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
🚨 (53) مہنگائی میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
🚨 (54) مراکش کے ویزے کی آڑ میں غیرقانونی طور پر اسپین جانے کا خواہشمند مسافر آف لوڈ
🚨 (55) آپریشن شعبان بلوچستان سمیت خطے بھر کے امن کا ضامن، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
🚨 (56) افـغـاـ ن سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف
🚨 (57) بھارتی ریاست منی پورمیں حالات پھر کشیدہ، عوام اورسیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
🚨 (58) ڈیفنس انڈسٹریل پروڈکشن ریگولیٹری اتھارٹی کا پی اوایف واہ میں سیمینار
🚨 (59) سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں مینگو فیسٹیول؛ امریکی و پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
🚨 (60) کراچی؛ اردو یونیورسٹی کے کیمپس افسر پر فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی
🚨 (61) مودی کی ناقص پالیسیاں بھارت کیلئےپے درپے معاشی پسپائی کاباعث بننے لگیں
🚨 (62) بحری اصلاحات کے انقلابی اقدامات؛ کراچی شپ یارڈ پی این ایس سی کیلیے کمرشل جہاز تیار کرے گا
🚨 (63) پاک ترکیہ سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیش رفت
🚨 (64) آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلیے سمرکیمپ 2026 کا انعقاد
🚨 (65) فیفا ورلڈکپ: کینیڈا میں جنگلاتی آگ کے باعث نیویارک میں فائنل کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
🚨 (66) فتح کی علامت سے مزین منفرد ڈیزائن، ورلڈ کپ ٹرافی کےلیے لوئی ووٹن کا خصوصی ٹرنک تیار
🚨 (67) ورلڈکپ کے نئے فارمیٹ پر آئی سی سی تنقید کی زد میں، ایسوسی ایٹ ممالک کے کپتان برہم
🚨 (68) بھارت سے دریائے چناب میں پانی کی آمد 4 روز میں 21 ہزار 600 کیوسک کم
🚨 (69) سابق افـغـاـ ن آرمی چیف نے طاـ لباـ ن کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کر دی
🚨 (70) ایف بی آر کے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری، کارگو اسکیننگ لازمی قرار
🚨 (71) وزیراعظم کی تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلیے کاروبار میں آسانی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
🚨 (72) حوثیوں کے ابھا ایئرپورٹ حملے سے جوڑی جانے والی وائرل ویڈیوز پرانی اور گمراہ کن قرار
🚨 (73) کراچی: سہراب گوٹھ پر پولیس مقابلے میں ہلاک 2 بھتہ خور ٹی ـ ٹی ـ پی ـ کارندے نکلے
🚨 (74) 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
🚨 (75) فیفا کا ورلڈکپ کے فاتحین کو ٹرافی اور گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی بار قیمتی انگوٹھی بھی دینے کا اعلان
🚨 (76) مشرق وسطیٰ کیلئے متعدد یورپی ائیر لائنز کا فلائٹس آپریشن کی معطلی میں توسیع کا اعلان
🚨 (77) وقت تھم گیا مگر میسی نہیں! اسٹار فٹبالر کا آخری فائنل اور 20 سال پرانا وہ سچا افسانہ
🚨 (78) برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا، اینڈی برنہم پارٹی کے بلامقابلہ لیڈر منتخب
🚨 (79) استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ
🚨 (80) محمد نواز کا اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف، ری ہیب پروگرام پر رضامند، عارضی معطلی ختم
🚨 (81) اس را_ئیل کو تسلیم نہیں کرتے، ملائیشیا میں کوئی اس را_ئیلی پایا گیا تو اسے فوراً ملک بدر کیا جائے گا: انور ابراہیم
🚨 (82) ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنیکی درخواست نیپرا میں جمع
🚨 (83) بھارت سے پاکستان میں داخل ہونیوالے دریائے چناب میں پانی کی مسلسل کمی
🚨 (84) ہماری 9 ہزار سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف
🚨 (85) کے پی میں بھی دہشت گردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: فیصل کریم
🚨 (86) پاکستان اور چین کا سی پیک 2.0، تجارت، سرمایہ کاری میں مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق
🚨 (87) تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونیوالے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان
🚨 (88) بلوچستان حکومت کا پولیس شہداء کے معاوضے میں اضافہ کا فیصلہ
🚨 (89) گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی ملک بدری، برطانیہ اور پاکستان میں سفارتی تنازع کھڑا ہوگیا
🚨 (90) صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
🚨 (91) سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن بھٹہ کیس میں سزائے موت پانیوالے 3 ملزمان کو بری کر دیا
🚨 (92) امریکا دوبارہ کشیدگی کے باوجود ایر_ان سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے: وائٹ ہاؤس
🚨 (93) یورپی کمیشن نے پاکستان کو جی ایس پی پلس اسکیم سے سب سے بڑا مستفید ملک قرار دے دیا
🚨 (94) قطر نے ایر_ان کیخلاف فوجی کارروائی میں شامل ہونے کی اس را_ئیلی میڈیا کی خبروں کو مسترد کر دیا
🚨 (95) ‘سعودی عرب ہماری سرخ لکیر ہے، اس پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا’، پاکستانی حکام نے ایر_ان پر واضح کردیا: رائٹرز
🚨 (96) فی تولہ سونے(Gold) کی قیمت 3 ہزار 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار 836 روپے ہوگئی ہے
🚨 (97) آزاد کشمیر الیکشن ہونے جارہے ہیں، اسمبلی بننےکے بعد 12 نشستوں کا معاملہ پھر وہاں لے جائیں: رانا ثناءاللہ
🚨 (98) وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانی سکالرز سے ملاقات، ملکی ترقی میں کردار ادا کرنے کی ہدایت
🚨 (99) پاکستان اور چین کا سرحدوں پر مؤثر سکیورٹی کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق
🚨 (100) وزیراعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے، نواز شریف سے اہم ملاقات ہوگی