ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ھارون اباد16 جولائی، بروز جمعرات آج پھر وہی دن لوٹ آیا… جمعرات کا دن، اور مہینے کی 16 تاریخ۔تین ماہ قبل، 16 اپریل بروز جمعرات، ہمارے محبوب استادِ محترم حضرت علامہ مولانا قاری محمد آصف حسین قادری رحمہ اللہ اس فانی دنیا سے پردہ فرما گئے تھے۔
وقت گزر جاتا ہے، مگر اہلِ علم اور اہلِ دل کی یادیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں۔علامہ خوشی محمد
قاری بلال حنیف چشتی ڈونگہ بونگہ قاری عاصم سعیدی۔حافظ یاسین مسجد جھلار۔حافظ محمد نواز بھٹہ محمد پورہ اسلام خوشی۔حافظ ثاقب محمود۔سعود فاروق خان چغتائی زاہد حسین انجم نے دعا کی ہے کہ استادِ محترم کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبرِ انور کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرما، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور ہمیں ان کے علم، اخلاص اور دین کی خدمت کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَاجْعَلْ قَبْرَهُ رَوْضَةً مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ. آمین یا رب العالمین۔براہِ کرم ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب فرمائیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]