ہارون آباد
پراپرٹی ڈیلر ایسوسییشن کا تنظیم سازی کے لیے اہم اجلاس مرکزی دفتر میں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق برابرٹی ڈیلر ایسوسییشن کہ اہم اجلاس میں تفصیلی غور و خوض کے بعد
حاجی باؤ عطاء الرحمن کو سرپرست اعلی، چوہدری مشتاق احمد نمبردار کو چیئرمین جبکہ راجہ آصف محمود جنجوعہ ایڈوکیٹ کو صدر منتخب کر لیا گیا
دیگر
عہدے داران میں نائب صدور کے لیے میاں توقیر اصغر ،چوہدری سعید احمد اور شفیق جٹ کا انتخاب عمل میں لایا گیا
جبکہ جنرل سیکٹری کے لیے چوہدری اسلم شانی اور جائنٹ سیکرٹری کیلئے حافظ شاہد مہر کو منتخب کیا گیا
سیکرٹری نشر و اشاعت کے لیے رانا دلبر راحیل اور فنانس سیکرٹری کے لیے چوہری نعمان احمد کا انتخاب ہوا ہے
نو منتخب عہدیداران نے اپنے انتخاب پر پراپرٹی کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا، اور انکے اعتماد پر پورا اترنے کے عزم کا اظہار کیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]