عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی اوسی ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر ویسکی شراب کے خلاف بڑی کاروائ ۔۔۔ ملزم گرفتار ۔۔۔ 456 ویسکی شراب کی بوتلیں برآمد
عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
اوسی
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر ویسکی شراب کے خلاف بڑی کاروائ ۔۔۔ ملزم گرفتار ۔۔۔ 456 ویسکی شراب کی بوتلیں برآمد
تفصیلات کے مطابق کنری پولیس تھانے نے نواحی علاقے بسٹان میں چھاپہ مار کاروائ کرتے ہوئے ویسکی شراب کی 456 بوتلیں برآمد کرلیں۔
مفرور ملزمان، ویسکی شراب کے سپلائیر کرپال مالہی اور راشد خاصخیلی پر حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ کرائم نمبر 200/2020 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
جبکہ کھوکھراپار پولیس تھانے نے کاروائ کرتے ہوئے ملزم محمد بخش ہالیپوٹو کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کرائم نمبر 29/2024 دفعہ 114۔504۔337F6.34 تعزیرات پاکستان کے تحت مطلوب تھا۔