سامارو میں شہر کے مرکزی بس سٹاپ شاہ لطیف چوک غوثیہ مسجد، اہلسنت جماعت بزم خلیل خلیلی جماعت کے رہنما مولوی منور علی خاصخیلی حافظ امیر ارائیں عبدالخالق آرائیں اسد اقبال جٹ سرفراز احمد شکیل بلالی شاہ زیب قائم خانی اور دیگر نے بڑی تعداد میں ریلی نکالی
سامارو میں شہر کے مرکزی بس سٹاپ شاہ لطیف چوک غوثیہ مسجد، اہلسنت جماعت بزم خلیل خلیلی جماعت کے رہنما مولوی منور علی خاصخیلی حافظ امیر ارائیں عبدالخالق آرائیں اسد اقبال جٹ سرفراز احمد شکیل بلالی شاہ زیب قائم خانی اور دیگر نے بڑی تعداد میں ریلی نکالی۔ شہر کا گشت کرنے کے بعد ریلی پریس کلب پہنچی جہاں پر غوثیہ مسجد کے خطیب مولوی منور علی خاصخیلی اور دیگر علمائے کرام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کی۔ میرپورخاص بدین اور دیگر علاقوں سے پریس کلب کے قافلوں نے بھی عمرکوٹ ریلی میں شرکت کی۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ