بھوتانی عوامی کارواں ہی لسبیلہ اور حب کے عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے
بھوتانی عوامی کارواں ہی لسبیلہ اور حب کے عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے
جن لوگوں نے اپس میں گٹھ جوڑ کرکے بھوتانی عوامی کارواں کو عوام کی خدمت سے دور رکھا وہ اج خود اپنی ناقص کارکردگی کی بدولت لسبیلہ اور حب کے عوام کے سامنے ایکسپوژ ہورہے ہیں
بھوتانی عوامی کارواں ہی تمام زبانوں مسلکوں اور اقلتیوں کا خوبصورت گلدستہ ہے
اپنے سرزمین قومی ساحل اور وسائل کا تحفظ ہی بھوتانی عوامی کارواں کی سیاست کا محور ہے
بھوتانی عوامی کارواں لسبیلہ اور حب کے نوجوانوں کے لیے پرکشش پلیٹ فارم بنتا جارہا ہے
وقت اور حالات کا تقاضہ ہے کہ لسبیلہ اور حب کے نوجوان 76 سالوں کے غضب شدہ اپنے قومی حقوق کی بازیابی کے لیے بھوتانی عوامی کارواں کے پلیٹ فارم کو اپنی جدوجہد کا محور بنائیں
بھوتانی عوامی کارواں ہی ہے جو کسی مصنوعی سہارے کے بجائے عوامی قوت پر یقین رکھتا ہے