9

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے )مینیجرزرعی ترقیاتی بینک نورپور تھل محمد آفتاب غازی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے )مینیجرزرعی ترقیاتی بینک نورپور تھل محمد آفتاب غازی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ
زرعی ترقیاتی بینک نورپور تھل کی جانب سے تمام کاشتکاروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن حضرات کے ذمے زرعی قرضہ جات واجب الادا ہیں، ان کے قرضہ جات کی معافی کی آخری تاریخ میں کچھ عرصے کے لیے توسیع کر دی گئی ہے۔لہٰذا جن کاشتکاروں کے ذمے بقایا جات ہیں وہ اپنے واجبات جلد از جلد بینک میں جمع کروا کر اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ مقررہ تاریخ کے بعد کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں