ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ھارون آباد لیاقت
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ھارون آباد لیاقت علی بھٹی نے شہر میں واقع بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹرز میں مستحق خواتین اور شہریوں سے ملاقات، مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں
عوامی شکایات ترجیحی بنیادوں پر فوری حل کرنے کی ہدایت، مستحقین کو بروقت، شفاف اور باعزت طریقے سے سہولیات فراہم کرنے کا حکم*
مسائل کے حل میں غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ا
لیاقت علی بھٹی نے متعلقہ ڈیوائس مالکان کو عوامی خدمت بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی*