November 18, 2026

کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں بند ہو جاتا تھا لندن سے ٹی وی پر خطاب

IMG-20260715-WA0218

کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں بند ہو جاتا تھا لندن سے ٹی وی پر خطاب کرتا تھا تو لوگ کانپتے ہوئے اس کے ٹی وی والے خطاب کے سامنے ایسے بیٹھتے تھے جیسے قرآن سننے آئے ہوں ۔

بڑے بڑے سنئیر تجزیہ نگار ہوتے انکی مجال نہی تھی پاکستان میں الطاف حسین کے نام کوی منفی خبر دیں اے ار وای لاہور سٹوڈیو میں الطاف حسین کے بارے میں بات ہو رہی تھی ۔

پانچ منٹ بعد کراچی میں اے ار وی کا دفتر میں سب یرغمال بنے ہوے تھے پروگرام روکنا پڑ گیا تھا ۔

قربانی کی کھالوں پر صرف بھاؤ کے نام کا اسٹامپ لگا کر جاؤ تو پورا کراچی چھان مارو وہ کھال تم سے کوئی نہیں لے گا ۔

صاحب کراچی کو اپنی مرضی سے چلانے کے لیے لندن سے صرف ایک حکم جاری کرتا تھا ا۔

آج اپنی اخری سانسیں لیتا یہ شخص اسپتال میں اپنوں کا انتظار کر رہا رابطہ کمیٹی نے بھی یہ تصویر جاری کر کے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے اج کسی کو یاد ہی نہیں کہ کراچی میں کوئی الطاف حسین بھی تھا ۔

یہ ہے دنیا کی حقیقت کسی نے ہمیشہ نہی رہنا ہمیشہ رہنے والی ذات میرے رب کی ہے۔بڑے بڑے ظالم اے سب کا انجام عبرت ناک ہوتا ہے ۔ اج بھی وہ مائیں حیات ہیں جنکے بیٹے اس کی بھینٹ چڑھ گئے

اج بھی بوری بند لاشیوں کے لواحقین سوال پوچھ رہے ہیں

اخر قصور کیا تا انکا ۔

اج بھی اس ماں کی چیخیں میڈیا پر موجود ہیں جو یہ کہتی رہی مارنا تھا تو میرے لعل کو اتنا بے دردی سے نہ مارتے چہرہ تو سلامت رکھتے میں چوم سکتی اسے دیکھ سکتی اسے شاید میرا دل کو سکون مل جاتا مگر ظالمو ہمیں اخری دیدار بھی کربناک حالت میں کرایا گیا ۔

میرے بیٹے کی شناخت مجھے اس کے ہاتھ پر بچپن کے جلے ہوے نشان سے کرنی پڑی ۔,”*