November 18, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) 192 سیون آر پل کے پاس ایک آدمی کی ڈیڈ باڈی جو کہ نہر میں

Screenshot_2026-07-13_064007.418

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) 192 سیون آر پل کے پاس ایک آدمی کی ڈیڈ باڈی جو کہ نہر میں نظر آئی ہے ریسکیو ٹیم نکالنے کی کوشش کر رہی ہے ریسکیو ٹیم جب آن لوکیشن ہوئے تو لوگوں نے ڈیڈ باڈی کو باہر نکال لیا تھا اور اس وکٹم کے لواحقین وہاں پر موجود تھے جنہوں نے ریسکیو ٹیم کو بتایا کہ بابا جی کا ذہنی توذان ٹھیک نہیں تھا اور وہ گھر سے نکل آئے تھے ہم بھی یہ اطلاع ملنے پر یہاں آئے ہیں اور ہم کوئی قانونی کاروائی نہیں کرنا چاہتے اور ہم ڈیڈ باڈی کو گھر لے کر جانا چاہتے ہیں اس کے بعد وہ اپنی پرائیویٹ گاڑی پر اس کو گھر لے گئے۔