ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چیئرمین سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چیئرمین سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک نے کہا کہ فلاح و بہبود اور عوام کے مسائل اعلیٰ حکومتی ایوانوں میں پہنچانے کے لئے اہم اور جرآت مندانہ فیصلے کرنے چاہیے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جو ظالم کو ظالم کہنے کی جرات رکھتے ہوئے غریب مظلوم عوام کی آواز اعلئ ایوانوں میں پہنچانے کا ذریعہ ہے صحافت کو روزگار نا بناتے ہوئے صحافت کرنا بہت بڑی نیکی ہےظالم کے اگے سیسہ پلائی دیوار بن کر مظلوم کا ساتھ دینا ہی صحافت اور اعلیٰ درجے کی نیکی ہے پریس کلب کے اغراض و مقاصد اور منشور پر کھل کر بات کرنی چاہیے۔