October 28, 2026

مظفرگڑھ… *محکمہ ایجوکیشن میں سی. ای او ایجوکیشن کی گینگ اھلکاروں سے ملکر کڑوروں کے گھپلے کا معمالہ سی. ای او طارق حبیب کی ملک سے فرار ھونے کی کوشش اینٹی کرپشن نے ناکام بنادی ریجنل ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ غلام فرید کی بروقت رپورٹ پر ڈی. جی اینٹی کرپشن کی طرف سے احکامات جاری* زرائع

20241002_083323

مظفرگڑھ…
*محکمہ ایجوکیشن میں سی. ای او ایجوکیشن کی گینگ اھلکاروں سے ملکر کڑوروں کے گھپلے کا معمالہ سی. ای او طارق حبیب کی ملک سے فرار ھونے کی کوشش اینٹی کرپشن نے ناکام بنادی ریجنل ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ غلام فرید کی بروقت رپورٹ پر ڈی. جی اینٹی کرپشن کی طرف سے احکامات جاری* زرائع

ہر طرف محکمہ ایجوکیشن نے لٹ مچا دی ۔ اور انکی سہولت کاری اعلی افسران کررہے ہیں۔اس سہولت کاری میں سیکرٹری ایجوکیشن لاہور کے ملازمین بھی ملوث ہیں۔۔۔