*لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔*
*لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔*
حکام کے مطابق سردیوں کی آمد کے پیش نظر حکام نے سرکاری اسکول کے اوقات میں تبدیلی کی ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگیا ہے۔
سرکاری اسکول کے حکام نے اس اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی ٹائمنگ میں 15 منٹ کا اضافہ کردیا ہے۔یکم اکتوبر سے سرکاری اسکول پیر تا جمعرات 8 کے بجائے صبح 7:45 پر کھلیں گے جبکہ چھٹی کی ٹائمنگ وہی 1:30 ہوگی جبکہ جمعہ والے دن سرکاری اسکولوں کی چھٹی 12 بجے ہوگی۔