11

میلسی بیو رو چیف و ہا ڑ ی (آج مورخہ 14جولائی بروز منگل تین بجے دن ٹاؤن ہال میلسی میں عوامی

میلسی بیو رو چیف و ہا ڑ ی (آج مورخہ 14جولائی بروز منگل تین بجے دن ٹاؤن ہال میلسی میں عوامی شکایت اور مسائل کے حل اور شہریون کو فوری انصاف کی فراہمی کے لئے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی جانب سے کھلی کچہری منعقد کی جا رہی ہے جس میں آر پی او ملتان عوام کی شکایت سنیں گے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کریں گے شہری اپنی شکایت کے ازالے کے لئے وقت پر تشریف لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں