میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )چوہان ویلفیئر ٹرسٹ کے نئے عہدیداروں کا چناؤ سر پرست اعلی یسین چوہان،سرپرست اسم دین چوہان،صدر محمد یوسف چوہان نائب صدر کمال الدین چوہان،جنرل سیکرٹری سعید چوہان،جوائنٹ سیکرٹری عبداللہ چوہان،سیکرٹری اطلاعات شبیر احمد چوہان،چیرمین مجلس عاملہ آصف چوہان منتخب ہو گئے اس موقع پر صدر ویلفیر چوہان ٹرسٹ محمد یوسف چوہان نے کہا کہ اس ٹرسٹ کا مقصد اپنے غریب بھائیوں کی خدمت کرنا ہے اور ان کے دکھ کی گھڑی میں ان کا سہارا بننا ہے ٹرسٹ کے نئے عہدیداروں کو محمد انور شاہد صفدر عباس گھلو،چوہدری علی اکبر چوہدری حسنین اکبر،محمد اقبال مدنی مبارکباد دی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]