میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) 55ویں سالانہ یا رغار کانفرنس14,15جولائی 28.29محرم الحرام بعد نماز عشاء جامع مسجد مائی والی میلسی شہر زیر نگرانی مولانا محمد عمیر شاہین،زیر سرپرستی مولانا قاری محفوظ احمد قاسمی شیخ الحدیث جامعہ اشاعت القران منعقد ہو رہی ہے جس میں مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری ثالث آف ملتان،مولانا عبدالحنان صدیقی حافظ آباد۔مولانا مفتی رضوان عزیز عارف والا،مولا عبدالعزیز حسانی آف میلسی،مولانا ذکاء اللہ مسعود،محمد شیعب عثمانی،مولانا مختیار احمد مدنی،مولانا محمد محسن فاروقی،مولانا محمد اکمل عثمانی جلہ جیم،خطاب فرمائیں گے جبکہ ہدیہ نعت محمد اطہر خالد آف خیر پور،مولانا محمد نعیم قریشی،حافظ محمد عثمان نواز پیش کریں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]