دعا أن لائین نیوز شہدادپور سے ھمارے نمائندہ وجے کمار واسوانی کی رپوٹ صرف انسان ھونا ضروری نہین
دعا أن لائین نیوز
شہدادپور سے ھمارے نمائندہ
وجے کمار واسوانی کی رپوٹ
صرف انسان ھونا ضروری نہین
کنڈیاری ضلع سانگھڑ کے سوشل ورکر ۔ ڈاکٹر عبدلرزاق عمرانی ۔
المصطفہ فائوڈیشن کے پلٹ فارم سے گورمنٹ پرائمری اسکول گاؤن حاجی فیض محمد راجڑ کے اسکول مین غریب اور محستق بچون مین
کاپیان اور پینسلین دیتے ھوۓ کہا کہ صرف انسان ھونا ضروری نہین بلکہ انسان کے اندر انسانیت ھونا ضروری ھے
اور کہا کہ أؤ سب ملکر دکھی انسان کی خدمت کرین