*یکم مارچ کو کویت کی شعیبہ بندرگاہ پر ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے: امریکی اخبار*
*یکم مارچ کو کویت کی شعیبہ بندرگاہ پر ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے: امریکی اخبار*
*🔥حملے میں بچ جانے والے اہلکاروں کے مطابق امریکی جرنیلوں نے وارننگ کو نظرانداز کیا تھا, امریکی کمانڈروں کو وارننگ دی گئی تھی کہ نشانہ بنائی جانے والی تنصیب غیر محفوظ ہے: امریکی اخبار*
*💥امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ زخمی امریکی فوجیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی گئی، یہ حملہ امریکی فوج کیلئے اس جنگ کا مہنگا ترین حملہ ثابت ہوا*