November 18, 2026

*انتہائی دلخراش منظر 😭* *🚨ایس ایس جی بٹالین یلدرم کے لئے کہا جاتا ہے کہ یلدرمینز رلاتے ہیں، روتے نہیں ہیں ۔*

Screenshot_2026-07-13_100405.692

*انتہائی دلخراش منظر 😭*

*🚨ایس ایس جی بٹالین یلدرم کے لئے کہا جاتا ہے کہ یلدرمینز رلاتے ہیں، روتے نہیں ہیں ۔*

*🔥ان کیلئے مشہور ہے کہ یہ اشک نکال کر پتھر انکھوں کے ساتھ پاس آوٹ ہوتے ہیں، ان کی سخت ترین ٹریننگ کے آخری ایام کو ” جہنمی ہفتہ” یا Heel week کہا جاتا ہے ۔ جہاں قیدی بن جانے کی صورت میں انہیں دشمن کی اذیتیں سہنے کی تربیت دی جاتی ہے۔*

*💥کہتے ہیں اگر کسی کمانڈو کی آنکھ میں کہیں بچے کھچے اشک ریے ہوں تو وہ یہیں نکل جاتے ہیں، لیکن اس چالیس اکتالیس سیکنڈ کے کلپ میں بلوچستان کی سنگلاخ چٹانوں پر 5 دہشت گردوں کے بوجھ سے دھرتی کو ہلکا کرنے کے بعد شـہـید ہونے والے تحسین کے معصوم بیٹے نے یلدرمینز کو ہچکیاں لے لے کر رونے پر مجبور کردیا۔*

*🔴وہ اپنے شـہـید ساتھی کا لاشہ لے کر آئے تھے۔ شہـید سپاہی تحسین کا باپ بیٹے کی تصویر لئے چند ماہ کے یتیم کو گود میں اٹھائے ہوئے تھا کہ اچانک وہ اپنے شـہـید والد کی تصویر پر بابا کہہ کر جھکا اور اپنے چھوٹے سے ہاتھوں سے اسے چھونے لگا۔*

*⚫یہی وہ لمحہ تھا جب hell week کو شکست دینے والا یلدرمینز ضبط نہ کرسکے اور ایک تو ہچکیاں لے کر رو پڑا ۔ اللہ تعالی ان قربانیوں کے صدقے اس وطن کو بھی محفوظ رکھے۔*