45

رپوٹ ٹھٹھ سٹی گاوں حاجی پپھنوں چانگ میں ایم این اے صا دق علی میمن کا شاندار استقبال کیا گیا سماجی سوشل ورکر

رپوٹ ٹھٹھ سٹی
گاوں حاجی پپھنوں چانگ میں ایم این اے صا دق علی میمن کا شاندار استقبال کیا گیا سماجی سوشل ورکر رٸس عالم چانگ کی سربراٸ میں سندھ سخاوتی اجرک کے تحفے پیش کیے گٸے اور پھولوں کی ورخا کی گی اور فھیم چانگ اور پوری چانگ کے برادری موجود تھی اور پورا پنڈال نعروں سے گوج آٹھا صادق علی میمن زنداباد زنداباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں