دعا أن لائین نیوز شہدادپور سے ھمارے نمائندے وجۓکمار واسوانی کی رپوٹ میاں شاہد محمود، مرکزی چیئرمین (فیڈرل یونین آف ڈیجیٹل میڈیا رجسٹرڈ) کی قیادت میں کمانڈر پنجاب ISPR سے اہم ملاقات۔
دعا أن لائین نیوز
شہدادپور سے ھمارے نمائندے
وجۓکمار واسوانی کی رپوٹ
میاں شاہد محمود، مرکزی چیئرمین (فیڈرل یونین آف ڈیجیٹل میڈیا رجسٹرڈ) کی قیادت میں کمانڈر پنجاب ISPR سے اہم ملاقات۔
ملکی حالات کے تناظر میں منعقدہ اس اہم میٹنگ میں فیڈرل یونین آف ڈیجیٹل میڈیا (رجسٹرڈ) کے ذمہ داران میاں شاہد محمود مرکزی چیئرمین، محمد کامران میاں سینئر نائب صدر پنجاب، مرزا عمر نائب صدر پنجاب اور شہزادہ احمد بن شاہد سٹوڈنٹس ونگ کی شرکت۔
ملاقات میں برگیڈیئر آصف، کمانڈر پنجاب ISPR نے فیڈرل یونین آف ڈیجیٹل میڈیا (رجسٹرڈ) کے پانچ نکاتی پروگرام کو سراہا۔
ملاقات کے بعد میاں شاہد محمود، مرکزی چیئرمین فیڈرل یونین آف ڈیجیٹل میڈیا (رجسٹرڈ) نے بریگیڈیئر آصف، کمانڈر پنجاب ISPR کو فیڈرل یونین آف ڈیجیٹل میڈیا (رجسٹرڈ) کی انٹروڈکٹری بک پریزنٹ کی۔