اہم وفاقی وزیر نے تین صحافیوں سے ملاقات میں بتایا ہے کہ 8 اکتوبر کو آئینی ترمیم کروا لی جائے گی اور واضح کیا کہ قاضی فائز عیسی چیف جسٹس آئینی عدالت اور جسٹس یحی آفریدی چیف جسٹس سپریم کورٹ ہوں گے
اہم وفاقی وزیر نے تین صحافیوں سے ملاقات میں بتایا ہے کہ 8 اکتوبر کو آئینی ترمیم کروا لی جائے گی اور واضح کیا کہ قاضی فائز عیسی چیف جسٹس آئینی عدالت اور جسٹس یحی آفریدی چیف جسٹس سپریم کورٹ ہوں گے
اس وزیر نے جسٹس یحی آفریدی کی بہت تعریفیں کیں اور بتایا کہ 25 اکتوبر کے بعد جسٹس یحی آفریدی،جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل کمیٹی بنچز بنا کر کیسز لگائے گی
اور یہ بھی واضح کیا کہ جسٹس نعیم افغان،سردار طارق اور مظہر عالم میاں خیل آئینی عدالت کے جج ہوں گے
آج بلاول نے بھی صحافیوں سے ملاقات میں ان میں سے دو خبریں کنفرم کیں کہ قاضی فائز عیسی آئینی عدالت کے سربراہ اور یحی آفریدئ چیف جسٹس سپریم کورٹ ہوں گے،
بلاول زرداری نے تاثر دیا کہ جسٹس یحی آفریدی اس سب پر آن بورڈ ہیں