فیصل آباد۔۔۔۔۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔
خدمت خلق کا جزبہ رکھنے والے معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں۔المصطفی فاؤنڈیشن کی تنظیم سازی کے سلسلے میں لاھور ڈویژن کے لیے کوارڈنیئٹر بیرسٹر عاصم محمود کو نامزد کیا گیا ۔ایک پروقار تقریب جامعہ نعمان بن ثابت میں سرپرست اعلی المصطفے فاؤنڈیشن حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی کی نگرانی میں ھوئی جس میں چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔چوھدری شاہد جٹ ڈایرئیکٹر این ایف سی۔محمد سلمان۔محمد شاہد۔محمد فاروق اسسٹنٹ ڈایرئیکٹر این ایچ آئی اور مفتی علامہ محمد علی عابد صاحبزادہ عطا المصطفی ترابی۔ موحود تھے۔بیرسٹر عاصم محمود معروف قانون دان اور سابق راہنما انجمن طلبہ اسلام ہیں۔چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے کہا کہ لاھور ڈویژن میں المصطفی فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں کا ان شاءاللہ جلد آغاز ھوگا اور انسانیت کی خدمت کے لیے بلاتفریق رنگ ونسل۔مزہب سبھی کی خدمت کے لیے پروگرام شروع کیے جاھیں گے۔اس موقع پر بیرسٹر عاصم محمود نے المصطفی فاؤنڈیشن کے داہنماؤں کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا اورالمصطفی فاؤنڈیشن کے خدمت خلق کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے ھرممکن کثش کا اعادہ کیا۔المصطفی فاؤنڈیشن ملک بھر میں خدمات سرانجام دے رھی ھے۔ڈویژن کے بعد اضلاع میں بھی تنظیم سازی کی جائے گی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]