ہارون آباد(تحصیل رپورٹر)وزیراعلی مریم نواز کا صحت مند پنجاب پورے پنجاب میں صاف پانی کے جدید فلٹریشن پلانٹس کا منصوبہ کسی نعمت سے کم نہیں محکمہ صاف پانی اتھارٹی پنجاب چیئرمین زاہد اکرم کی جانب سے ضلع بہاول نگر حلقہ این اے 160 عوام دوست ( MNA میاں عبدالغفار کالوکا وٹو) اور حلقہ پی پی 237 MPA میاں فدا حسین کالو کا وٹو نے اپنے حلقہ کی عوام کے لیے صاف پانی کے جدید فلٹریشن پلانٹس کی تقریبا ایک سو کے قریب منظوری کسی نعمت سے کم نہیں محکمہ صاف پانی اتھارٹی کی جانب سے بہت ہی ذمہ دار فرض شناس سب انجینیئر جناب محمد کاشف صاحب نے نہ صرف اپنی ذمہ داریاں نبھائی بلکہ اپنی خوش اخلاقی ایمانداری فرض شناسی اور اپنی فیلڈ کے ساتھ اس قدر مخلص ہیں کہ انہوں نے اپنے حکام بالا کے ساتھ ساتھ بہت ہی کم عرصہ میں بہاول نگر اور منچن آباد کے لوگوں کے دلوں میں جگہ بھی بنائی ہمیشہ اپنی فیلڈ کے ساتھ مخلص ہما وقت تیار کسی کام میں غفلت اور کوتاہی بالکل برداشت نہ ہے ہمیشہ ایسے با اخلاق لوگ مخلص ورکر اپنے ادارے کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں اور اور جہاں تک بات ہے ایس ڈی او محمد بلال صاحب کی انہوں نے بھی ہمیشہ ایمانداری فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے زیر نگرانی سب انجینیئر محمد کاشف کو ہمیشہ اپنے فرض کو ایمانداری سے نبھانے کا درس دیا اسی لیے اپنے محکمے کے لیے ایک پہچان کا نام ہے منچن آباد کے ملحقہ گاؤں کے ہر سکول میں صاف پانی کے جدید فلٹریشن پلانٹ کا کام بڑی تیزی کے ساتھ جاری ہے منچن آباد کا درینہ مسئلہ حل صحت مند پنجاب محفوظ اور صاف پانی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]