7

ہارون آباد (سٹی رپورٹر)ٹبہ غلیانوالہ فورٹ عباس روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی عورتوں بچوں

ہارون آباد (سٹی رپورٹر)ٹبہ غلیانوالہ فورٹ عباس روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی عورتوں بچوں سمیت چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس روڈ ٹبہ غلیانوالہ والے کے قریب موٹر سائیکل سوار سلپ ہو گیا نتیجہ میں چار افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی زخمی ہوئے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں