6

وفاقی آئینی عدالت کا تحریری فیصلہ عدالتیں صرف اپنے سامنے موجود تنازع تک محدود

وفاقی آئینی عدالت کا تحریری فیصلہ

عدالتیں صرف اپنے سامنے موجود تنازع تک محدود رہیں اور غیر ضروری معاملات میں مداخلت سے گریز کریں، سپریم کورٹ نے زیرِ سماعت مقدمے کے دائرہ کار سے آگے بڑھ کر وسیع نوعیت کے احکامات جاری کیے۔

وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹس کی بنیاد پر بھی قانونی تقاضے پورے کیے بغیر کسی عمارت کو گرانے کے احکامات جاری نہیں کیے جا سکتے، کیونکہ منصفانہ قانونی کارروائی (ڈیو پروسیس) ہر مقدمے میں ایک لازمی آئینی تقاضہ ہے۔

عدالت نے واضح کیا کہ اس فیصلے کا مقصد غیر قانونی تعمیرات کو قانونی تحفظ فراہم کرنا نہیں بلکہ یہ یقینی بنانا ہے کہ ہر کارروائی قانون اور آئین کے مطابق انجام دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں