12

*موت ہر ایک کو آنی ہے، مگر پشتونوں کی عزت اور وقار کبھی نہیں مرتا’، شاہد آفریدی کا شاپور زدران کو خراج عقیدت*

*موت ہر ایک کو آنی ہے، مگر پشتونوں کی عزت اور وقار کبھی نہیں مرتا’، شاہد آفریدی کا شاپور زدران کو خراج عقیدت*

*🔥سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کے انتقال پر افسوس کا اظہار*

شاہد آفریدی نے لکھا کہ ‘پیارے شاپور، آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے’۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ‘موت ہر انسان کو آنی ہے، مگر پشتونوں کی عزت اور وقار کبھی نہیں مرتا، موت جسم کو ہم سے جدا کر سکتی ہے، مگر پشتونوں کا معاشرتی ضابطہ ء حیات ہمیشہ زندہ رہتا ہے’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں