ایران کے کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے، جنوبی علاقوں میں شدید دھماکوں کی اطلاعات
◀️۔ جنوبی ایرانی شہر کنارک میں تین دھماکے سنے گئے، مہر نیوز ایجنسی
◀️۔ ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے قریب بھی تین شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، مہر نیوز ایجنسی
◀️۔ بندر عباس، بوشہر اور چغادک میں یکے بعد دیگرے دھماکوں کی اطلاعات
◀️۔ صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر کنارک میں بھی دھماکے سنے گئے، مہر نیوز ایجنسی
◀️۔ ساحلی شہر جاسک اور بوشہر میں چھ شدید دھماکوں کی گونج، ایرانی میڈیا
◀️۔ کرمانشاہ میں بھی تین زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، مہر نیوز ایجنسی
ایرانی حکام کی جانب سے دھماکوں کی نوعیت اور نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔