*ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای مشہد میں روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں سپردخاک*
*ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای مشہد میں روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں سپردخاک*
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کردی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق علی خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں گئی۔ ان کی نمازجنازہ ان کے بڑے بیٹے سید مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی۔
سپریم لیڈر کو آخری الوداع کہنے کے لیے مشہد کی سڑکوں پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا۔
خامنہ ای کی تدفین اور جنازے کی 6 روزہ تقریبات تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد میں ہوئیں جس میں تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ افراد شریک ہوئے۔