چوآ سیدن شاہ؛
رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل ان لائین نیوز عوامی نیوز چینل ایچ ڈی کے لیے ایک اور اعزاز!
تفصیل
مثبت رپورٹنگ اور بہترین صحافتی خدمات پر چیف آرگنائزر عوامی نیوز چینل ایچ ڈی و نوجوان سئنیر اینکر پرسن صحافی ملک مزمل اصغر کو چکوال پریس کلب میں پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹ کی پہلی سالانہ تقریب میں ضلعی سطح پر نیشنل پوٹھوہار ایوارڈ سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا ۔۔ اور بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ کرنل آصف کاؤنٹر نارکوٹکس فورس ضلع چکوال اور بانی و مرکزی صدر پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹ اسلام آباد۔ ڈاکٹر عتیق فرہاد نے اپنے دست مبارک سے ملک مزمل اصغر ٫ چیف آرگنائزر عوامی نیوز چینل کو نشینل پوٹھوہار ایوارڈ سرٹیفیکیٹ سے نوازا ۔۔ اور عوامی نیوز چینل ایچ ڈی کی مثبت رپورٹنگ کی تعریف کی۔ اور نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]