*پریا کماری کیس میں اہم پیش رفت پر شکریہ*
*پریا کماری کیس میں اہم پیش رفت پر شکریہ*
میں *ڈاکٹر ایم لال واگھانی*جنرل سیکریٹری صوبہ سندھ مینارٹی ونگ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جینوا پاکستان و
ڈسٹرکٹ `چیئرمین ضلع عمرکوٹ این پی سی آئی ایچ آر
کی طرف سے حکومت سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اسی طرح *پارلیمانی مائنارٹی کاکس* اور اس کے سربراہ *سینیٹر دنیش کمار صاحب* کی مسلسل کاوشوں اور سفارش پر جس کے نتیجے میں لاپتہ پریا کماری کیس کے لیے *تمام پریمئر ایجنسیوں پر مشتمل JIT* تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہم ان کے بھی شکر گزار ہیں۔
یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت سندھ اقلیتوں کے حقوق اور انصاف کے معاملے میں سنجیدہ ہے۔
ہمیں امید ہے کہ نئی JIT سندھ پولیس، ISI, IB, MI اور رینجرز انٹیلی جنس کے تعاون سے پریا کماری کو جلد بازیاب کرائے گی اور ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچائے گی۔
*پریا کماری کی بازیابی صرف ایک بچی کا معاملہ نہیں بلکہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور اقلیتوں کے اعتماد کا امتحان ہے۔*
`انصاف کے لیے متحد` 🇵🇰
`
چیئرمین ڈاکٹر ایم لال واگھانی-N.P.C.I.H.Rڈسٹرک عمرکوٹ
پاکستان زندہ باد پاک آرمی ژندہ باد
–