نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل شازیہ رحمان کا تحصیل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال نورپورتھل کا اچانک دورہ، ہسپتال کے مختلف شعبہ جات ایمرجنسی میڈیسن سٹور لیبر روم سمیت مختلف وارڈز اور فلٹریشن پلانٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مریضوں کی عیادت بھی کی ۔ ایم ایس سرجن ڈاکٹر امیر عمر بھی اس موقع پر موجودتھے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]