8

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)ڈگری کالج کے سابقہ پرنسپل چوھدری محمد یوسف مرحوم کی اہلیہ ڈاکٹ

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)ڈگری کالج کے سابقہ پرنسپل چوھدری محمد یوسف مرحوم کی اہلیہ ڈاکٹر مسعود طاہر ۔سبطین یوسف کی والدہ ماجدہ پروفیسر حافظ مدثر احمد آئیکون کمپیوٹر کالج والے کی خوشدامن انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ مہاجر کالونی بہاولنگر والی مسجد میں ادا کردی گئی نمازِ جنازہ میں سیاسی سماجی فلاحی شخصیات نے شرکت کی مرحومہ کی وفات پر ماسٹر علی شیر۔ ماسٹر محمد بخش جمیل۔ڈاکٹر طارق محمود شکیل۔ خالد محمود۔عابد محمود ۔حاجی ساجد محمود ۔حافظ ثاقب محمود ۔عابد جمیل سمیت سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد۔ پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر اور دیگر نےاظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں