7

*اسلام آباد میں گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کا قاتل سعد عباسی گرفتار*

*اسلام آباد میں گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کا قاتل سعد عباسی گرفتار*

اسلام آباد: ائیر فورس کے گروپ کیپٹن کے قاتل سے اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا

ملزم محمد سعد عباسی ولد محمد سجاد کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے ایک 30 بور پستول اور موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر WK-8381 برآمد

گرفتاری کے بعد ملزم، برآمد شدہ اسلحہ اور موٹر سائیکل تھانہ سی آئی اے منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں