5

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 05 جولائی 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) اسلام آباد: ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہیـد، قاتل گرفتار

🚨 (2) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول، کپوارہ سیکٹر پر سیز فائر کی خلاف ورزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی گنیں خاموش کرا دیں

🚨 (3) میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

🚨 (4) بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملے کرنے یا مجھے ذہنی طور پر غیر مستحکم قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، وزیر دفاع

🚨 (5) مانسہرہ: مولانا فضل الرحمٰن کے معتمد خاص مفتی ابرار احمد خان کے بیٹے مولانا حمزہ احمد کی تقریب ولیمہ، قائد جے یو آئی کی شرکت

🚨 (6) ایر_ان کے سابق سـپریم لـیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

🚨 (7) ایر_ان: تعزیت کیلئے آئے ہر غیرملکی وفد کیلئے مخصوص قرآنی آیت، پاکستان کیلئے کونسی آیت پڑھی گئی

🚨 (8) علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زائد افراد نے سفر کیا

🚨 (9) آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی موجودگی ناقابلِ قبول ہے، ایر_ان کی سخت وارننگ

🚨 (10) شہیـد علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت، ویڈیو سامنے آگئی

🚨 (11) ’ہم نے ایر_ان کی فوج کو مکمل طور پر تباہ کر دیا‘، امریکا کی 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

🚨 (12) آبنائے ہرمز ایر_ان کا ’جوہری ہتھیار‘ ہے، تعاون جاری رکھیں گے؛ روس

🚨 (13) چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایر_انی سفیر

🚨 (14) خلیجی ممالک سے ’بھیک‘ ملنے پر مودی سرکار نے ملک میں ایل این جی کی فراہمی بحال کردی

🚨 (15) غ_ز_ہ میں 48 گھنٹوں کے دوران مزید 16 فلس_طینی شہیـد؛ ملبے سے 9 لاشیں بھی برآمد

🚨 (16) عوام کو خامنہ ای کیلیے روتا دیکھ کر حیران ہوں، سمجھتا تھا ایر_انی ان سے نفرت کرتے ہیں؛ ٹرمپ

🚨 (17) ایر_انی سیکیورٹی اداروں نے مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی

🚨 (18) ٹرمپ سے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینا؛ عوامی مطالبے پر ایر_انی حکومت کا بڑا بیان آگیا

🚨 (19) علی خامنہ ای کا سفرِ آخر؛ انتقام کی علامت سرخ پرچم اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کے نعرے

🚨 (20) وزیر اعظم تحقیقات کرائیں، میری اور سیکرٹری کی مالیاتی دیانت داری پر لگائے گئے الزامات ثابت ہوئے تو جو فیصلہ کریں گے، ہم ذمہ داری قبول کریں گے، وفاقی وزیر شزا فاطمہ

🚨 (21) وزیر دفاع خواجہ آصف کی گرمی دور بھگانے کےلئے نہر میں چھلانگ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

🚨 (22) لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی خانیوال ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی

🚨 (23) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او سونیا شمروز تعینات

🚨 (24) راولپنڈی پولیس نے قیدی وین سے فرار ہونے والے آخری ملزم کو بھی گرفتار کرلیا

🚨 (25) غیرملکی خواتین اغوا، تشدد اور ریپ کیس:’باس‘ اور زیـاـ دتی کرنے والے ملزم کا کردار سامنے آگیا

🚨 (26) غیر ملکی خواتین اغوا، ریپ کیس: ’حکومتی شخصیت کے رشتےدار کے ساتھ دیگر ملزمان جیسے سلوک کا حکم دیا گیا‘

🚨 (27) غیر ملکی خواتین کا مبینہ اغوا: ’باس‘ نامی پُراسرار کردار کی شناخت سامنے آگئی

🚨 (28) غیر ملکی خواتین اغوا کیس: ڈی آئی جی فیصل کامران اور صحافیوں میں سخت نوک جھونک

🚨 (29) ایر_ان-امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا

🚨 (30) ایر_انی قوم کا شہیـد سـپریم لـیڈر کا انتقام، مزاحمت کامطالبہ ہے، سیکیورٹی چیف

🚨 (31) میکسیکو کی فتح کے بعد شائقین کا جشن، زمین میں زلزلے کی لہریں ریکارڈ

🚨 (32) دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، شان مسعود کی چھٹی

🚨 (33) ایک لیٹر پیٹرول کی بنیادی لاگت 178 روپے 77 پیسے بنتی ہے، ٹیکسز کی بھرمار سے قیمت 297 تک گئی

🚨 (34) آزاد کشمیر؛ کالعدم کمیٹی کا تاجر رہنما پر مبینہ تشدد، نیم مردہ حالت میں پھینک کر فرار

🚨 (35) قلعہ عبداللہ میں پرانی رنجش کی بنا پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

🚨 (36) کالعدم ایکشن کمیٹی نے راولاکوٹ میں آزاد کشمیر پولیس کے 4 اہلکاروں کو اغوا کرلیا

🚨 (37) وفاقی وزیر کا ٹیلی کام بل سے متعلق مالی الزامات پر قانونی کارروائی کا عندیہ

🚨 (38) پمز اسپتال میں آخرت کے خزانے کے نام سے چندے کے ڈبے نصب، انتظامیہ لاعلم

🚨 (39) ملک کے بڑے دریاؤں میں پانی کی صورتحال معمول پر، بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (40) راولپنڈی میں منی ڈیم میں ڈوب کو دو نوجوان جاں بحق

🚨 (41) آزاد جموں و کشمیر بھر میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی 5 جولائی کی کال مسترد

🚨 (42) آزاد کشمیر انتخابات 2026، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

🚨 (43) مردان چارسدہ روڈ پر گاڑی سے چار کلو گرام آئس اور ہیروئن برآمد

🚨 (44) پاکستان میں صوبائی دارالحکومت آگے اور دیگر اضلاع پیچھے ہیں، ورلڈ بینک کی رپورٹ

🚨 (45) اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ سے سیلاب آنے کے سبب واحد رابطہ پل بہہ گیا، زمینی رابطہ منقطع

🚨 (46) باجوڑ کا رہائشی کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتــل

🚨 (47) یوکرین جنگ: صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن کو بڑی آفر کردی

🚨 (48) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد

🚨 (49) ہوٹل کے باہر شور شرابہ؛ میکسیکن فینز کی انگلش کھلاڑیوں کی نیند خراب کرنے کی کوشش

🚨 (50) قطر میں تمام بحری سرگرمیاں بحال، ایر_ان کے ساتھ سمندری تجارت بھی دوبارہ شروع

🚨 (51) یمن کے ساحل کے قریب کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد کا حملہ

🚨 (52) لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے والوں کی موٹر سائیکلیں بند کرنے کا فیصلہ

🚨 (53) عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا

🚨 (54) امریکی یوم آزادی پر نیو یارک میں آتش بازی، بروکلین برج پر آگ بھڑک اٹھی

🚨 (55) سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریوں کا انتظام غیرسرکاری ادارے کے حوالے

🚨 (56) ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی

🚨 (57) سوات: جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی، 3 افراد کو ریسکیو کرکے جرمانہ کردیا گیا

🚨 (58) نیتن یاہو جانتے ہیں کہ ‘باس’ کون ہے، اس را_ئیلی وزیراعظم سے ممکنہ ملاقات سے قبل ٹرمپ کا بیان

🚨 (59) اس را_ئیل کو خطے کو دوبارہ جنگ کی آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، طیب اردوان

🚨 (60) 5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے: بلاول بھٹو زرداری

🚨 (61) گوگل میپس میں ایسے فیچر کا اضافہ جو اب تک اس سروس کا حصہ نہیں تھا

🚨 (62) بھارت: مہاراشٹرا میں اسکولوں کے قریب انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

🚨 (63) دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرہ نے کائنات کی حیران کردینے والی تصاویر لینا شروع کردیں

🚨 (64) ماہرین آثار قدیمہ نے مصر میں صدیوں پرانا شہر دریافت کرلیا

🚨 (65) آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ کا جہلم سے مہاجرین کی نشستوں پر بھرپور الیکشن مہم چلانے کا اعلان

🚨 (66) بھارت: ممبئی میں چند گھنٹوں کے دوران 200 ملی میٹر بارش، معمولات زندگی درہم برہم

🚨 (67) کراچی میں آج گرمی کی شدت میں افزائش کا امکان

🚨 (68) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

🚨 (69) کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہیـد کی 27ویں برسی، وزیر اعظم کا خراج عقیدت

🚨 (70) کابینہ ڈویژن کا اپنے نام سے منسوب ہاؤسنگ سوسائٹی سے لاتعلقی کا اعلان

🚨 (71) اگر چاہتے تو خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شریک تمام افراد کو ختم کرسکتے تھے: امریکی صدر ٹرمپ

🚨 (72) فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے پیراگوئے کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

🚨 (73) گرفتاری کا خدشہ، اس را_ئیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے دورہ امریکا منسوخ کردیا

🚨 (74) بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزی، اتر پردیش میں مزید 5 مساجد شہیـد کردی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں