10

*کراچی میں ڈرائیور کے نہ رکنے پر ٹریفک اہلکار ٹرالر سے لٹک گیا*

*کراچی میں ڈرائیور کے نہ رکنے پر ٹریفک اہلکار ٹرالر سے لٹک گیا*

کراچی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب ٹرالر نہ روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار اس کے دروازے سے لٹک گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرالر کا ڈرائیور کئی دور تک ٹریفک اہلکار کے دروازے پر لٹکنے کے باوجود اسے چلاتا رہا۔

وائرل ویڈیو کے بعد ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے فوری نوٹس لے لیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے واقعے کی انکوائری کے لیے ایس ایس پی ٹریفک ملیر کو احکامات جاری کر دیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں