6

سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی گے محرم کی ممرکزی قدیمی جلوس عزا خانہ سید صابر

سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی گے
محرم کی ممرکزی قدیمی جلوس عزا خانہ سید صابر حسین زیدی مرحوم سے ڈید گلفام رضا زیدی کی قیادت میں برامد ہوا جس میں نوحہ خوانی معروف نوحہ خوان سید گلفام رضا زیدی نے کی جلوس اپنے مقررہ کردہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس عزا خانہ سید صابر حسین زیدی مرحوم پر اختتام پذیر ہوا جس میں مومینن نے بڑی تعداد میں شرکت کی جکوس میں سبیل حسینی کا اہتمام حیدر کرار فاونڈیشن نے سنبھالا مومنین کے لئے نیاز حلیم کا اہتمام خانوادہ سید صابر حسین زیدی کی طرف سے کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں