5

ہارون آباد (سٹی رپورٹر)محرم الحرام میں ذمہ دارانہ صحافت پر سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام

ہارون آباد (سٹی رپورٹر)محرم الحرام میں ذمہ دارانہ صحافت پر سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سعود فاروق خان چغتائی نےجناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر کے لئے اظہار مسرت کیا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے دوران مثبت، ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں مقامی سماجی فلاحی شخصیات سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سعود فاروق خان چغتائی نے متعدد پریس کلب کے لئے اظہار مسرت کیا ہے
انھوں نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام درست اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور میڈیا کے مثبت کردار کو سراہا گیا
انھوں نے کہا کہ محرم الحرام جیسے حساس موقع پر ذمہ دار صحافت امن، ہم آہنگی اور درست معلومات کی بروقت فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے انہوں نے مثبت صحافتی خدمات انجام دینے والے میڈیا نمائندوں کی کاوشوں کو قابل تحسین قرار دیا جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد فرینڈز میڈیا گروپ اور پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر کے عہدے داران و ممبران نے کہا ہم ، ساتھیوں اور عوام کے اعتماد کا ثمر قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی غیر جانبدار، ذمہ دار اور حقائق پر مبنی صحافت کے ذریعے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں