3

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔ تحفظ ناموس رسالتﷺو ختم نبوت ﷺھمیں جان سے زیادہ عزیز ھے۔یوم احتجاج کے موقع پر المصطفی

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
تحفظ ناموس رسالتﷺو ختم نبوت ﷺھمیں جان سے زیادہ عزیز ھے۔یوم احتجاج کے موقع پر المصطفی فاؤنڈیشن جسٹس فورم کے کوارڈنیئٹر رانا ساجد محبوب۔چیرمین المصطفی فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد شھزاد۔طارق چشتی۔نآصر قادری۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ جیو نیوز یھود ونصاری کا انجینٹ ھے۔یہ پہلے بھی ایسی گستاخیاں کرچکا ھے۔پندرہ دن کی معطلی دراصل حکومت آگ سے کھیل رھی ھے۔مسلمان نماز روزے میں کمزور ھوسکتا ھے لیکن محبت رسول اللہ ﷺ مسلمان کے اندر روح کی طرح دوڑتی ھے۔جیو نیوز کو ہمیشہ کے لیے بند کیا جائے۔اور آئین کے مطابق ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن سے مریدکے تک بے گناہ مسلمانوں کا خون پہلے ھی حکومت وقت کے سر ھے۔حکمران اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دیں۔بڑے بڑے فرعون خاک ھوگے آج کوئی پوچھنے والا نہیں یہ اقتدار چند روزہ ھے۔اورپھر اندھیری رات ھے۔اللہ سے ڈریں اور اللہ تعالی اپنے محبوب ﷺکے گستاخوں کو کبھی معاف نہیں کرتا بلکہ دنیا میں ھی ذلیل کرتا ھے۔یہ پاکستان ممتاز قادری جیسے سپوتوں کی سرزمین ھے۔گستاخوں اور بے ایمانوں کے لیے کوئی جگہ نھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں