5

یہ ہے عاقب جاوید کی سلیکشن کا معیار دونوں پاکستان کے فاسٹ بولر ہے عبید شاہ جس کے پاس

یہ ہے عاقب جاوید کی سلیکشن کا معیار دونوں پاکستان کے فاسٹ بولر ہے عبید شاہ جس کے پاس اتنا تجربہ نہیں ہے ٹیسٹ کرکٹ وہ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم میں شامل ہوگیا شاہ نواز دہانی کے پاس اسپیڈ بھی اچھی ڈومیسٹک سیزن میں اچھی پرفارمنس بھی دی لیکن ایک مرتبہ پھر ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکا شاہ نواز دہانی غریب گھرانے سے ہے اس کے پاس سفارش نہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایک بہترین فاسٹ باولر پاکستان کرکٹ بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے ضائع ہورہاہے ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں