خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)وزیراعلی ا پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے خوشاب میں بھی بس سروس کا افتتاح کردیا۔
ڈپٹی کمشنر آفس جوہرآباد میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی،ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی،ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور،ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء اعوان،ایم پی اے سردار ظفر عباس خان بلوچ،ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خوشاب ملک سعد بشیر اعوان اور ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب ملک کرم الہی بندیال سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان،عوام اورمیڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی،پارلیمنٹیرینز،عوام اور میڈیا نمائندگان نے بس کا سفر بھی کیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]