سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیرصدارت ریٹینشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں بورڈ آف ریونیو کی پالیسی کے تحت تحصیل شاہپور کی 53 سرکاری دکانوں اور دیگر سرکاری املاک کو عوامی نیلامی کے ذریعے لیز پر دینے کے امور کا جائزہ لیا گیا۔کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ نیلامی کا عمل تمام قانونی تقاضوں، شفافیت اور میرٹ کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے تاکہ سرکاری وسائل کا مؤثر استعمال، حکومتی آمدن میں اضافہ اور عوامی اعتماد کو یقینی بنایا جا سکے۔ اجلاس میں متعلقہ انتظامی افسران نے بھی شرکت کی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]