8

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی) پنو عاقل کی رہائشی صنبرین ناز راجپوت نے سکھر پریس کلب

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی) پنو عاقل کی رہائشی صنبرین ناز راجپوت نے سکھر پریس کلب پہنچ کر اپنے بیٹے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسکا عزیز بلال راجپوت اس کی بیٹی اقراءپر بلاجواز تشدد کرتا ہے خاتوں نے مزید بتایا کہ بلال راجپوت اور ریحان راجپوت اسے اس کے گھر آکر ہراساں کر رہے ہیں اور فائرنگ بھی کرتے ہیں شکایات پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہیں پنو عاقل پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود پولیس نے بااثر ملزمان کے ساتھ مل چکی ہے ، خاتوں نے اعلیٰ پولیس حکام، ایس ایس پی سکھر اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ اسے اور اس کی بیٹی کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں