ہارون آباد.(حافظ ثاقب)احمد گارڈن مین روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا اطلاع ملتے
ہارون آباد.(حافظ ثاقب)احمد گارڈن مین روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ زندگی ہارنے والے کی شناخت علی ولد ناصر قوم راجپوت بعمری 22 سال سکنہ 145/6R کے نام سے ہوئی ہے ۔ اس نے سول کا ڈپلومہ کیا ہوا تھا